”بھارت سے اچھی خبر ملے گی“ کے بیان پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار کو تنقید کا سامنا

اسلام آباد (اے این این )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے حال ہی میں بھارت کا دورہ کیا۔ ''اچھی خبر'' آنے کا بیان دیا تھا۔ رمیش کمار کو سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن