قائداعظم پولوگولڈ کپ: ماسٹر پینٹس بلیک ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج کی کامیابی

Feb 28, 2019

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ کے پہلے روز ماسٹر پینٹس بلیک نے بی بی جے پائپس کو 10-2 سے جبکہ ڈائمنڈ پینٹس /نیوایج نے زبردست مقابلے کے بعد باڑیز کو 8-7 سے ہرا دیا۔

مزیدخبریں