لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلی بار مختلف کھیلوں کی خواتین کھلاڑیوں کو مرد حضرات کیساتھ کھیلنے کی اجازت ہوگی۔ سعودی عرب کے سپورٹس وزیر شہزادہ عبدالعزیز بن ترکی نے اعلان کیا کہ آئندہ ماہ ہونے والے اولمپکس کھیلوں میں خواتین بھی شریک ہوں گی۔
سعودی عرب میں پہلی بار خواتین کو مردوں کیساتھ کھیلنے کی اجازت
Feb 28, 2020