لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے ناموں سے لاعلم نکلے اور اسلام آباد یونائیٹڈ کو راولپنڈی کی ٹیم بنادیا۔وہ میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچے۔ انہوں نے کہاکہ آبائی علاقے کوئٹہ کی ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں۔راولپنڈی کم سکور کرسکے تاکہ ہم یہ میچ جیت سکیں۔
قاسم سوری پی ایس ایل ٹیموں سے لاعلم
Feb 28, 2020