اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بیشک یہ (قرآن) البتہ دوٹوک فیصلہ کرنے والا کلام ہےO یہ ہنسی کی (اور بے فائدہ) بات نہیںO البتہ کا فرداؤ گھات میں ہیںO اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوںO تو کافروں کو مہلت دے‘ انہیں تھوڑے دن چھوڑ دےO
سورۃ الطارق(آیت:13 تا 17)