سرکاری سکیم کے تحت تین دنوں میں 13 نامزد بینکوں میں 39914 حج درخواستیں وصول

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سرکاری سکیم کے تحت تین دنوں میں ملک بھر سے 13 نامزد بینکوں میں مجموعی طورپر39914 حج درخواستیں وصول ہوئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ درخواست گذار بینک سے دستخط اور مہر شدہ رسید لازمی طلب کریں۔کوائف میں غلطی کی صورت میں فورا بینک سے تصحیح کروائیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...