لاہور: رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، احتساب عدالت نے لیگی رہنما کے جوڈیشل ریمانڈ میں 6 مارچ تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز اور منی لانڈرنگ کیسز کی سماعت ہوئی۔ ڈیوٹی جج ہونے کے باعث حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، عدالت نے 6 مارچ کو حمزہ شہباز کو فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کے لیے طلب کرلیا۔
رمضان شوگر ملز، منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز پر فردجرم عائد نہ ہوسکی
Feb 28, 2020 | 12:47