سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،جس سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دریافت ہوئے،ذرائع کا کہنا ہے کہ گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی ،ذرائع کامزید کہناتھاکہ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020 کو کھدائی کاکام شروع کیاگیا ،20 ہزار 739 میٹر گہرائی پر گیس کے ذخائردریافت ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...