معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفرمرزاکی ہدایت پرڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کااہم مراسلہ جاری۔کروناوائرس سےبچاؤکےآلات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں۔ڈریپ کافیس ماسک بنانے کیلئےفاسٹ ٹریک رجسٹریشن کااجراء ۔کمپنیوں کوضروری میڈیکل ڈیوائس بنانے کیلئےہنگامی لائسنس دیئے جائیں گے۔
کروناوائرس سےبچاؤکےآلات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں:ڈاکٹرظفرمرزا
Feb 28, 2020 | 17:02