ملتان (نمائندہ نوائے وقت) صوبے بھر کے کالجز میں یکم مارچ سے پورے پنجاب میں سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ ہوگی۔ طلباء ماسک کی پابندی اور سینیٹائزر کا استعمال ضرور کریں گے۔
صوبے بھر کے کالجز میں کل سے سو فیصد حاضری کی پالیسی نافذ
Feb 28, 2021