منشیات برآمدگی کیس،ملزم کوقید ،جرمانہ 

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی چوہدری باسط علیم نے تھانہ نصیر آباد کے منشیات برآمدگی کیس میں نامزد ملزم غلام شبیر کوساڑھے چارسال قید اور20ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ۔

ای پیپر دی نیشن