خانیوال (نمائندہ نوائے وقت )ذرائع کے مطابق پاکستان پوسٹ کو بزنس ماڈل کے طورپر چلانے کیلئے ملک بھر کے ڈاکخانوں کو ڈیجیٹلائزیشن کی جائے گی ملک بھر میں13000ڈاکخانے ہیں جن میں سے ساڑے پانچ ہزار سنٹرل ریجن میں ہیں پہلے مرحلے میں 7ہزار ڈاکخانوں کو ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے۔