صوفیاء کا پیغام انسانیت کا پرچار : ایوب کھوسہ 

Feb 28, 2021

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے)سینئر اداکار ایوب کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر آپ آسانی نہیں بانٹیں گے تو آپ کیلئے بھی کبھی آسانی نہیں ہو گی ، صوفیائے کرام ، فقیروں اور درویشوں کا پیغام اور کام صرف انسانیت کا پرچار آسانیاں بانٹنا رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج کئی سو سال کے بعد بھی ہمارے دلوں میں ان شخصیات کی عزت اور قدر ہے۔

مزیدخبریں