اہلیان علاقہ کاممبر بار ایسوی ایشن  پر تشدد،کپڑے پھاڑ  دئے 

Feb 28, 2021

بورے والا( تحصیل رپورٹر )ممبر بار ایسوی ایشن ناصر حسین اپنے گھر جا رہے تھے کہ عبد الطیف نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر اسے روک لیا اور تشدد کا نشانہ بنا نا شروع کر دیا  انہوں نے کپڑے پھاڑ کر اسے نیم بر ہنہ کر دیا اور اس کے پاس موجود ہزاروں روپے نقدی ، وکالت کا لائسنس اور قیمتی دستاویزات چھین لیں وجہ عناد یہ ہے کہ ممبران بار ایسوی ایشن کی جانب سے عدالت میں کیس زیر سماعت ہے جس کے مطابق عبد الطیف اور اس کے ساتھیوں نے سرکاری اراضی پر واقع گزرگاہ پر تجا وزات قائم کر کے قبضہ کر رکھا ہے۔

مزیدخبریں