ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلوی کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا ۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 31 مارچ کو راولپنڈی اور تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل بھی 2 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔
پاکستان اور آسٹریلوی کے درمیان پہلا ون ڈے 29مارچ کو راولپنڈی میں کھیلا جائیگا
Feb 28, 2022