اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں نے اپنی حکومت پر دباؤ بڑھانا شروع کیا ہے کہ پارٹی منشور پر تیزی سے عملدرآمد کرایا جائے مہنگائی کی شدت میں کمی لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں تحریک انصاف کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان نے اتوار کے روز اپنی حکومت کے معاشی ماہرین اور معاونین سے تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ لینی تو جو موخر کردی گئی پٹرولیم مصنوعات، بجلی کے نرخوں میں تسلسل سے اضافہ کو قابو کرنے کے لئے بھی پارٹی رہنماء اپنی قیادت سے اقدامات کے لئے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگز میں بھی اپنا موقف بیان کرچکے ہیں۔
پی ٹی آئی رہنمائوں کاپارٹی منشور پر عملدرآمد کیلئے حکومت پر دبائو
Feb 28, 2022