عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی  آصفہ نے بلاول کو امام ضامن باندھا 

Feb 28, 2022


کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے اعلا ن کردہ عوامی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے اپنے بھائی اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امام ضامن باندھا ۔بلاول بھٹو زردار ی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ عوامی مارچ کی قیادت کے لئے رخصت ہوئے ۔

مزیدخبریں