فیروزوٹواں (نمائندہ خصوصی)ٹیکسٹائل انڈسٹریز مینجمنٹ اینڈ ایڈمنسٹریشن ایسوسی ایشن کے صدر اے ڈی چوہدری نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کا دن بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا جب بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر پاک فضائیہ نے نئی عسکری تاریخ رقم کی اور بھارتی طیارے گرانے سمیت انکے ایک پائلٹ کو زندہ پکڑ کر دنیا کو بتایا کہ پاکستان کی طرف میلی آنکھ دیکھنے والوں کو ہمیشہ ایسا جواب دیا جائیگا جسے دشمن بھلائے نہیں بھول پائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے 27فروری کے سلسلہ میں تقریب سے خطاب کرتے کیا۔
27 فروری 2019 کا دن بھارت کو ہمیشہ یاد رہے گا: اے ڈی چوہدری
Feb 28, 2022