گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)صرافاں بازار ایسو سی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکر ٹری،آل پنجاب کے وائس چیئرمین رانا سمیع باسط نے اپنی کابینہ کا اعلان کر دیا ، اور اپنے مرکزی دفتر میں اپنے ساتھیوں کی موجودگی میں حلف برداری کی تقریب بھی منعقد کی ،اس موقع پر نو منتخب عہدداروں فنانس سیکر ٹری چو ہدری آصف،ڈپٹی فنانس سیکر ٹری راشد رمضان ،جو ائنٹ سیکر ٹری چو ہدری جاوید،ڈپٹی سیکر ٹری رانا رضوان،سیکر ٹری اطلاعت نشر یات نعیم خان نئی کابینہ میں شامل ہیں،اس موقع پر رانا سمیع باسط نے کہا کہ میں اور میری پوری کابینہ بازار کی بہتری کیلئے اپنے کام نہایت ایمانداری اور محنت سے سرانجام دیں گے کسی بھی مشکل میں صرافہ برادری کے کسی بھی بھائی کو تنہا نہیں چھو ڑیں گے یہی ہمارا منشور ہے۔
صرافاں بازارکے نو منتخب جنرل سیکر ٹری نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا
Feb 28, 2022