لاہور( نیوز رپورٹر)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 15 ہزارکیوسک اور اخرج 50 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد 13 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 13 ہزار500 یوسک، خیرآباد پل آمد 16ہزار 300کیوسک، اخراج 16 ہزار 300 کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پر آمد 17 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 25 ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 8 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 2 ہزار کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 54 ہزار600 کیوسک اور اخراج 49 ہزار600 کیوسک،چشمہ 54 ہزار 900 کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک، تونسہ آمد 51 ہزار کیوسک اور اخراج 41 ہزار 400 کیوسک،گدو آمد 34 ہزار400 کیوسک اور اخراج 30 ہزار 400کیوسک، سکھر آمد 29 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 200کیوسک، کوٹری آمد 6 ہزار 100کیوسک اور اخراج صفرکیوسک رہا۔
،تریموں آمد 10 ہزار 300کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد 4 ہزار 700کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398 فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1460.96 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.509 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1112.60فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.617 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.30فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
Feb 28, 2023