فرمان قائد

Feb 28, 2023

مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوتی ہے کہ پاکستانیوں کو بنکاری میں تربیت دینے کے منصوبے زیرعمل ہیں۔ میری پرُاشتیاق نگاہیں ان کی ترقی کا مسلسل جائزہ لیتی رہیں گی۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کا افتتاح۔ یکم جولائی 1948ئ)

مزیدخبریں