امریکی چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والے ریچھ سے انتظامیہ پریشان


سینٹ لوئی(نیٹ نیوز) امریکی چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ۔ یہ ایک اینڈیئن نسل کا ریچھ ہے جس کا نام بین ہے اور ایک ماہ میں دو مرتبہ اپنے پنجرے سے فرار ہوچکا ہے اور اس کا طریقہ واردات غیرمعمولی بھی ہے۔ پہلے وہ ایک گھنٹے کے لیے اپنے پنجرے سے باہر نکلا تھا سات فروری کو اس نے پنجرے کو جوڑنے والے دھاتی کلپس توڑ ڈالے ۔
ریچھ 

ای پیپر دی نیشن