غزہ(آئی این پی)مقبوضہ مغربی کنارے میں کارپرفائرنگ سے دو اسرائیلی بھائی ہلاک ہو گئے،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ کے بعد یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں ایک فلسطینی جاں بحق ہو گیا، ادھر اردن میں ہونےوالے مذاکرات میں اسرائیلی اور فلسطینی حکام کا پرتشدد کارروائیاں روکنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا گیا،دوسری جانب حماس اور اسلامی جہاد سمیت دیگر فلسطینی تنظیموں نے اردن مذاکرات کو مسترد کردیا۔
مقبوضہ بیت المقدس