سیشن جج لاڑکانہ نے غلط فہمی میں دیا استعفیٰ واپس لے لیا‘ سندھ ہائیکورٹ کا اعلامیہ

کراچی (نیٹ نیوز) سیشن جج لاڑکانہ کے استعفے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا کہ سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے غلط فہمی کی بنا پر استعفیٰ دیا تھا‘ سیشن جج کے استعفے کا معاملہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے سامنے رکھا گیا تھا‘ سیشن جج لاڑکانہ کا مؤقف سنا گیا‘ سیشن جج لاڑکانہ شرف الدین شاہ نے اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔

ای پیپر دی نیشن