ننکانہ صاحب؍ موڑ کھنڈا؍ قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) دو بچوں کی ماں اور 30سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑوں پر دل برداشتہ ہوکر خودکشی کر لی۔ شاد باغ کالونی میں دو بچوں کی ماں 20 سالہ ثمر نے گھریلو ناچاقی پر گلے میں پھندہ ڈال کر خود کشی کرلی۔
ننکانہ، قصور گھریلو جھگڑوں پر 2 بچوں کی ماں، کانسٹیبل سمیت 3 افراد کی خودکشی
Feb 28, 2024