لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے کم عمر ڈرائیورز اور باعزت بری ہونے والے افراد کے نام کریمنل ریکارڈ سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر 5 مارچ کو کریمینل ریکارڈ سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔
کم عمر ڈرائیورز کے نام کریمنل فہرست سے نکالنے کی درخواست، 5 مارچ کو ریکارڈ طلب
Feb 28, 2024