پنجاب جاب پورٹل پر 3 لاکھ بیروزگار 60 ہزار آجر رجسٹرڈ ہو چکے 

لاہور(لیڈی رپورٹر) پی آئی ٹی بی کے ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے وضع کردہ آن لائن پلیٹ فارم پنجاب جاب سنٹر پر 3لاکھ  بطور ملازمت کے متلاشی افراد نے اپنی رجسٹریشن کرالی۔  60 ہزار  مالکان رجسٹرڈ ہو چکے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن