اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ،تقرروتبادلے جاری نو ٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے ڈی جی ٹیلی کام وائرلیس وزارت آئی ٹی محمد جہانزیب رحیم کا استعفی منظور کر لیا،جہانزیب رحیم ایم پی ٹو سکیل میں وزارت آئی ٹی میں تعینات تھے۔
وزیراعظم نے ڈی جی ٹیلی کام وائرلیس وزارت آئی ٹی محمد جہانزیب رحیم کا استعفی منظور کر لیا
Feb 28, 2024