کراچی میں میچز کی سکیورٹی کیلئے پلان تیار

Feb 28, 2024

  لاہور(سپورٹس رپورٹر)کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے فول پروف سکیورٹی پلان تیار کرلیاگیا،کراچی میں پی ایس ایل میچز کا دور آج سے 18مارچ تک جاری رہے گا جس میں ایس ایس یو کے ایک ہزار کمانڈوز سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔ میچز کے دوران  ٹریفک پولیس، ڈسٹرکٹ پولیس اور رینجرز بھی فرائض انجام دیں گے۔

مزیدخبریں