عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے میں سینتیس افراد ہلاک اوراٹھہتر زخمی ہوگئے

Jan 28, 2011 | 00:05

سفیر یاؤ جنگ
دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ بغداد میں ایک شخص کی تدفین کے موقع پر جمع تھے۔عراقی وزارت دفاع کے مطابق دھماکے کے نتیجہ میں کم از کم اٹھہتر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ بغداد میں ایک ہفتے کے دوران کار بم دھماکوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ستاون ہوگئی ہے۔
مزیدخبریں