بھارتی وزیر قانون کا انا ہزارے کو اعلیٰ سول ایوارڈ دینے سے انکار

نئی دہلی (اے پی اے) بھارتی وزیر قانون سلمان خورشید نے انا ہزارے کو اعلیٰ سول ایوارڈ بھارت رتنا دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایوارڈ صرف اعلیٰ خدمات پر دیا جاسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن