”نوائے وقت“ کشمیریوں کا واحد سہارا، مجید نظامی امید کی کرن ہیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے نوائے وقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کا واحد سہارا اب نوائے وقت ہے۔ صرف نوائے وقت کشمیریوں کو حوصلہ دیتا ہے اور ان کی ترجمانی کرتا ہے، سید علی گیلانی نے کہا کہ نوائے وقت کے سربراہ مجید نظامی ہمارے لئے امید کی کرن ہیں، خدا ان کو زندگی دے۔

ای پیپر دی نیشن