لاہور (نیوز رپورٹر) پی جی ایم آئی اور میر الدین میڈیکل کالج کا سالانہ ائنٹفک سمپوزیم 30 اور 31 جنوری ک و جنرل ہسپتال میں ہو گا۔ اس امر کا اعلان پرنسپل پی جی ایم آئی پروفیسر ڈاکٹر انجم حبیب وہرہ، جو مذکورہ سمپوزیم کے چیف پیٹرن بھی ہیں، نے سمپوزیم کے انعقاد کے سللے میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کیا۔ پروفیسر آغا شبیر علی، چیئرمین سمپوزیم نے اس بارے میں بتایا کہ س مپوزی سے پہلے چودہ تربیتی ورکاپس بھی منعقد کی جا رہی ہیں جن میں ڈاکٹر اور نرسز کو مختلف میڈیکل شعبہ جات میں پریکٹیکل ٹریننگ کے مواقع میسر آئیں گے۔