ناقص غذا، ماحولیاتی آلودگی سے جذام پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: طبی ماہرین

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستانی طبی ماہرین ک ا کہنا ہے کہ ناقص غذائ، ماحولیاتی آلودگی، صحت و صفائی کے اصولوں پر عمل پیرا نہ ہونے کے باعث جذام پیدا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں ۔ دنیا بھر میں جذام کے 73 لاکھ کے قریب جب کہ پاکستان میں 53 ہزار مریض ہیں جبکہ20 ہزار جذام کے مریضوں کو اپنی بیماری کے بارے میں علم ہی نہیں ہے۔ جذام کا مرض خارش سے شروع ہوتا ہے علاج نہ ہونے پر جراثیم پھیل کر جذام کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ طب مفرد اعضاءکے تحت جسم کے اندر فاسد رطوبات کا اجماع جذام کا سب سے بڑا سبب ہے اگر مرض کی ماہیت کو سمجھتے ہوئے علاج بالغذا کے تحت بروقت علاج کیا جائے تو اس مرض پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...