بہاولپور جنوبی پنجاب مجوزہ صوبہ پربعض بلوچ رہنما¶ں کی مخالفت


ڈیرہ غازی خان (نوائے وقت نیوز) بہاولپور جنوبی پنجاب مجوزہ صوبہ کے قیام کیلئے ڈیرہ غازی خان میں لوگوں کے ملے جلے خیالات سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ غازی خان میں اکثر لوگوں نے نئے صوبوں کے قیام کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے تاہم بعض بلوچ رہنما مجوزہ نئے صوبے کی قیام کی مخالفت کرتے نظر آئے ہیں۔
جنوبی پنجاب/ مخالفت

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...