لاہور (پ ر) ایکسیئن واپڈا ننکانہ صاحب جمیل ڈوگر وفات پا گئے، نماز جنازہ آج جمشیر کلاں تحصیل چونیاں قصور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کرنل (ر) ابراہیم ڈوگر کے بھائی تھے۔ مرحوم ڈوگر ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی ممبر تھے۔
ایکسیئن واپڈا جمیل ڈوگر کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی
Jan 28, 2013