لاہور میں شاہی مسجد کےدورے اور مزار اقبال پر حاضری کےبعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جمہوری نظام کا استحکام وقت کی اہم ضرورت ہے،،،امریکا شفاف اور آزادانہ انتخابات کےحق میں ہے اور جوبھی نتائج ہوئے وہ ہم قبول کریں گے،،، رچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان میں جمہوری نظام کی قدر کرتے ہیں ،،اور ان کاملک کسی خاص جماعت یافرد کی حمایت نہیں کرتا،،،،
پاکستان میں بروقت، منصفانہ اورغیر جانبدارانہ انتخابات چاہتےہیں،امریکی سفیر
Jan 28, 2013 | 13:50