اسلام آباد (ثناء نیوز) وزیراعظم ڈاکٹر محمد نوازشریف آج وزیراعلیٰ خیبرپی کے پرویز خٹک کے ساتھ چترال اور لواری ٹنل کا دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے لواری ٹنل کے منصوبے پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے خصوصی احکامات جاری کرنے کا امکان ہے۔