لیبیااورمصرنے ایک دوسرے کے مغویان رہا کردیئے

طرابلس(این این آئی) لیبیا کے شہر طرابلس سے اغوا کئے گئے مصر کے پانچ سفارتکاروں کی رہائی کے بعد لیبیا کے ایک ملیشیا کمانڈر کو مصر میں رہا کر دیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن