برسلز (نوائے وقت رپورٹ) نیٹو کے سیکرٹری جنرل فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ پاک فوج اور نیٹو کے درمیان دوطرفہ تعاون میں مزید اضافہ ہوا ہے۔نیٹو ڈیفنس چیف کے آئندہ اجلاس میں پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو دعوت دی جا سکتی ہے۔ نوازشریف سے ملاقات میں نیٹو اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے میں اتفاق ہوا تھا۔
پاک فوج سے تعاون میں اضافہ ہوا: نیٹو اجلاس میں جنرل راحیل شریف کو بلا سکتے ہیں: راسموسین
Jan 28, 2014