پشاور (آئی این پی) گورنر خیبر پی کے نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ خیبر پی کے ہیلتھ کیئر کمیشن بل2015 اور ماں کا دودھ پلانے اور بچوںکی غذاکے تحفظ کے بل2015 کی باضابطہ منظور ی دیدی ہے۔ جنہیں فوری طور پر صو بائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کردیا گیا ہے۔