اسلام آباد( صباح نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود کی ہدایت پر برطانوی وزیر اعظم کی لندن میں رہائشگاہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ کے سامنے 31 جنوری بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔