کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ بچوں کے مقدمات درج نہ ہونے پر صوبائی حکومت کو 17 فروری تک کے نوٹس جاری کر دیئے۔ عدالت نے سندھ حکومت، سیکرٹری داخلہ اور آئی جی کو نوٹس جاری کئے۔
لاپتہ بچوں کے مقدمات درج نہ ہونے پر سندھ حکومت کو 17 فروری تک نوٹس جاری
Jan 28, 2015