فلسطینیوں کی جاسوسی سے انکار کرنیوالے 43سابق اسرائیلی فوجی ملازمت سے برطرف

مقبوضہ بیت المقدس (نیٹ نیوز) اسرائیلی فوجی نے فلسطینیوں کی جاسوسی سے انکار کرنے والے سابق خفیہ اہلکاروں کو فارغ کردیا۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی کمانڈر نے ان 43 سابق اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو نوکریوں سے برخواست کردیا ہے جنہوں نے وزیر اعظم، آرمی چیف اور انٹیلی جنس ڈائریکٹر کے نام ایک خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ فلسطینی باشندوں کی جاسوسی جاری نہیں رکھ سکتے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...