اسلامک اسٹیٹ نے چارلی ایبڈو جیسے نئے حملوں کی دھمکی دیدی

دمشق(آئی این پی )سنی انتہا پسند جہادی گروپ دولت الاسلامیہ نے ایک آن لائن پیغام میں چارلی ایبدو جیسے نئے حملوں کی دھمکی دیدی۔عالمی میڈیا کے مطابق دھمکی کا بیان اسلامک اسٹیٹ کے ترجمان ابو محمد العدنانی کی جانب سے جاری ہوا ہے۔ اْس نے بیان میں کہا ہے کہ آسٹریلیا، کینیڈا اور بیلجیم کے مسلمان مغربی منکرین پر حملوں کے لیے تیار ہو جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...