آگرہ (آئی این پی )بھارت کے شہر میرٹھ میں مسلمان خاتون کو اس کے 4 بچوں سمیت تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں گجر چوک کے قریب سے ایک خاتون کی لاش ملی جسے رخسانہ کے نام سے شناخت کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے زمین کے تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
میرٹھ میں مسلم خاتون 4 بچوں سمیت قتل
Jan 28, 2015