طالبان قیدیوں کے بدلے رہا امریکی فوجی برگڈال پر فرار کے الزامات لگائے جائینگے: این بی سی

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی فوجی سارجنٹ بوئے برگڈال پر فرار ہونے کے الزامات عائد کئے جانے کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ این بی سی کے مطابق 2009 میں افغانستان میں فوجی کیمپ سے غائب ہونے اور بعدازاں گوانتاناموبے سے 4 قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں طالبان کی قید سے رہائی پانے والے برگڈال پر ایک ہفتے کے اندر بھگوڑا فوجی ہونے کا الزام عائد کیا جاسکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن