امریکہ بھارت کو مغربی سرحدوں پر مداخلت سے روکے: سینٹ کمیٹی کو بریفنگ کی مزید تفصیلات

Jan 28, 2015

اسلام آباد (بی بی سی اردو) سینٹ قائمہ کمیٹی دفاع کو سیکرٹری دفاع کی بریفنگ کی مزید تفصیلات کے مطابق کمیٹی کے رکن نے بتایا کہ امریکہ کی اعلیٰ قیادت کو شواہد فراہم کئے گئے ہیں اور انہیں کہا گیا ہے کہ آپ ایک طرف شدت پسندی کے خاتمے کی بات کرتے ہیں تو اس میں دوہرا معیار نہیں ہونا چاہئے اور ہندوستان کو مغربی سرحدوں کے ذریعے مداخلت سے روکیں۔

مزیدخبریں