فنی خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں فیس بک بند، 40 منٹ تعطل کے بعد بحال

اسلام آباد (صباح نیوز) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک میں فنی خرابی سے پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فیس بک بند ہو گئی۔ ویب سائٹ  تک رسائی  تقریباً 40 منٹ کے تعطل کے بعد  بحال ہو گئی۔  امریکہ،  آسٹریلیا  اور  ایشیا کے مختلف ملکوں میں فیس  بک  نہیں کھل رہی تھی اور  یہ  پیغام  مل رہا تھا کہ ’’ہم اس  پر کام کر رہے‘‘    پاکستان میں بھی منگل کی صبح ہی سے صارفین  کو ویب  سائٹ  تک رسائی میں دشواری  کا سامنا کرنا پڑا  اور 2004ء  میں شروع ہونیوالی  فیس بک  کو 2 ارب سے زائد لوگ  استعمال  کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...