خصوصی عدالتوں کی سکیورٹی کے اختیارات صوبوں کو تفویض، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خصوصی عدالتوں کی سکیورٹی کے اختیارات صوبوں کو تفویض کردیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے اختیارات تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کو بھی اختیارات تفویض کردیئے گئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...